TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3490 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3490

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُکْحُلَةٌ يَکْتَحِلُ مِنْهَا ثَلَاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے ہر آنکھ میں تین بار سرمہ لگاتے تھے ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Prophet P.B.U.H had a kohl container from which he would apply kohl three times, to each eye." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: طاق مرتبہ سرمہ لگانا۔