TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3596 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3596

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْوَاسِطِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ مُهَاجِرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَلْبَسَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ

محمد بن عبادہ، محمد بن عبدالملک واسطیان، یزید بن ہارون، شریک، عثمان بن ابی زرعہ، مہاجر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شہرت (ونمود ونمائش) کی خاطر (قیمتی) لباس زیب تن کرے اللہ تعالیٰ روز قیامت اسکو رسوائی کا لباس پہنائیں گے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever wears a garment of pride and vanity, Allah will clothe him, on the Day of Resurrection, in a garment of humiliation.'" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شہرت کی خاطر کپڑے پہننا۔