TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3597 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3597

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ الْمُهَاجِرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ فِي الدُّنْيَا أَلْبَسَهُ اللَّهُ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثُمَّ أَلْهَبَ فِيهِ نَارًا

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، ابوعوانہ، عثمان بن مغیرہ، مہاجر، عبداللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو دنیا میں شہرت کی خاطر لباس پہنے اللہ تعالیٰ روز قیامت اسکو رسوائی کا لباس پہنائیں گے پھر اس میں آگ دہکائیں گے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever wears a garment of pride and vanity in this world, Allah will clothe him in a garment of humiliation on the Day of Resurrection, then set it ablaze.'" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شہرت کی خاطر کپڑے پہننا۔