Sunan Ibn Majah — Hadith 3601
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ کَانَ لِبَعْضِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ شَاةٌ فَمَاتَتْ فَمَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا فَقَالَ مَا ضَرَّ أَهْلَ هَذِهِ لَوْ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، لیث، شہر بن حوشب، حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک ام المومنین کی بکری مر گئی (تو پھینک دی) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے تو فرمایا اگر اسکی کھال سے نفع اٹھالیتے تو اسکے مالک کو کوئی ضرر (گناہ) نہ ہوتا۔
It was narrated that Salman said: "One of the Mothers of the Believers had a sheep that died. The Messenger of Allah passed by it and said: 'It would not have harmed its owners if they had made use of its hide.''' (Hasan)