TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3602 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3602

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، مالک بن انس یزید بن قسیط، محمد بن عبدالرحمن، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردار کی کھال سے دباغت کے بعد نفع اٹھانے کا امر فرمایا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H commanded that use should be made of the skins of dead animals, if they were tanned." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مردار کا چمڑا دباغت کے بعد پہننا۔