TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3653 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3653

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ فَأَضِعْ ذَلِکَ الْبَابَ أَوْ احْفَظْهُ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عطاء، ابی عبدالرحمن ، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سناوالد (ماں باپ) جنت کا درمیانی دروازہ ہیں اب تم اس دروازہ کو ضائع کر دو یا اسکی حفاظت کرو۔

It was narrated that Abu Darda' heard the Prophet say: "The father is the middle door of Paradise, middle door of Paradise (i.e., the best way to Paradise), so it is up to you whether you take advantage of it or not."

Permalink

See the full chapter: والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔