TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3693 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3693

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ فَيَتَصَافَحَانِ إِلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، الاحمر، عبداللہ بن نمیر، الاجلح، ابی اسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو دو مسلمان بھی ایک دوسرے سے ملیں اور مصافحہ کریں جدا ہونے سے قبل ہی انکے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔

It was narrated from Bara' bin ' Azib that the Messenger of Allah said: "There are no two Muslims who meet and shake hands, but they will be forgiven before they part."

Permalink

See the full chapter: مصافحہ ۔