TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3699 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3699

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، شعبہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی تو فرمایا کون ہے ؟ میں نے عرض کیا میں۔ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں میں (کیا ہے نام لو) ۔

It was narrated that Jabir said: "I asked the Prophet (saw) for permission to enter, and he said: 'Who is that?' I said: 'Me: The Prophet (saw) said: 'Me, me?!'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: (داخل ہونے سے قبل) اجازت لینا۔