TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3715 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3715

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَائٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيلٍ الدِّمَشْقِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی رَجُلٍ نَائِمٍ فِي الْمَسْجِدِ مُنْبَطِحٍ عَلَی وَجْهِهِ فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ وَقَالَ قُمْ وَاقْعُدْ فَإِنَّهَا نَوْمَةٌ جَهَنَّمِيَّةٌ

یعقوب بن حمید بن کا سب، سلمہ بن رجاء، ولید بن جمیل دمشقی، قاسم بن عبدالرحمن، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک شخص پر سے گذرے جو اوندھے منہ مسجد میں سو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اٹھ کر بیٹھ یہ دوزخیوں کا سونا ہے (اس کی سند میں ولید بن جمیل اور سلمہ بن رجا اور یعقوب بن حمید سب مختلف فیہ ہیں) ۔

It was narrated that Abu Ummah said: "The Prophet(saw) passed by a man sleeping in the Masjid, lying on his face. He struck him with his foot and said: 'Get up' or; 'Sit up, for this is a hellish kind of sleep."(Hasan)

Permalink

See the full chapter: اوندھے منہ لیٹنے سی ممانعت ۔