TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3722 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3722

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا رَافِعٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ زَيْنَبَ کَانَ اسْمُهَا بَرَّةَ فَقِيلَ لَهَا تُزَکِّي نَفْسَهَا فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ

ابوبکر، غندر، شعبہ، عطاء بن ابی میمون، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام برّہ تھا (اسکا معنی ہے نیک اور صالحہ) تو ان سے کہا گیا کہ آپ خود ہی اپنی تعریف کرتی ہیں (کہ نام پوچھا جائے تو جواب میں کہتی ہیں برّہ یعنی صالحہ) اسلئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا نام زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رکھدیا۔

It was narrated from Abu Hurairah that Zainab used to be called "Barrah" (good), and it was said that she was praising herself. So the Messenger of Allah(saw) changed her name to Zainab.(Sahih)

Permalink

See the full chapter: نام بدلنا۔