Sunan Ibn Majah — Hadith 3729
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ مَوْلًی لِلزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ أَزْوَاجِکَ کَنَّيْتَهُ غَيْرِي قَالَ فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ
ابوبکر، وکیع، ہشام بن عروہ، زبیر، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میرے علاوہ تم بیویوں رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنیت رکھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ام عبداللہ ہو۔
It was narrated from 'Aishah that she said narrated to the Prophet(saw) "All of your wives have a Kunyah except me." He said: "You are Umm 'Abdullah." (Sahih)