TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3746 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3746

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ إِنَّ مِنْ الشِّعْرِ حِکَمًا

ابوبکر، ابواسامہ، زائدہ، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ بعض شعر پرُحکمت ہوتے ہیں ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet(saw) said: "In some poetry there is wisdom." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شعر کا بیان۔