TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3761 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3761

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَهَانَا فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، عبدالملک، ایوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بہت سے امور کا حکم فرمایا اور بہت سے امور سے منع فرمایا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں (سوتے وقت) چراغ گل کر دینے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah(saw) commanded us (to do some things) and forbade us (to do some things), and he commanded us to extinguish our lamps." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سوتے وقت آگ بجھا دینا۔