TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3764 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3764

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَرِّبُوا صُحُفَکُمْ أَنْجَحُ لَهَا إِنَّ التُّرَابَ مُبَارَکٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، بقیہ، ابواحمد دمشقی، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے خطوط مٹی سے خشک کرلیا کرو یہ ان کے لئے زیادہ بہتر ہے کیونکہ مٹی بابرکت ہے ۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah(saw) said; "put dust on your writings because It IS better, and dust is blessed (being humble in correspondence brings good results)." (Daif)

Permalink

See the full chapter: لکھ کر مٹی سے خشک کرنا۔