TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3769 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3769

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ السَّفَرَةِ الْکِرَامِ الْبَرَرَةِ وَالَّذِي يَقْرَؤُهُ يَتَتَعْتَعُ فِيهِ وَهُوَ عَلَيْهِ شَاقٌّ لَهُ أَجْرَانِ اثْنَانِ

ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، زرارہ بن اوفیٰ، سعید بن ہشام، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن کا ماہر معزز اور نیک ایلچی فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھے اور اسے پڑھنے میں دشواری ہو تو اسکو دوہرا اجر ملے گا۔

It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah(saw) said: "The one who is proficient with the Qur'an will be with the noble and righteous scribes (the angels), and the one who reads it and stumbles over it, finding it difficult, will have a double reward.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قرآن کا ثواب ۔