TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 38 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 38

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَدَّثَ عَنِّي حَدِيثًا وَهُوَ يَرَی أَنَّهُ کَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْکَاذِبَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن ہاشم، ابن ابی لیلیٰ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت علی سے مروی ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے میری جانب سے کوئی بات کہی یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔

It was narrated from ‘Ali that Prophet said (s.a.w.w): “Whoever narrates a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.” (Either the one who invents the lie or the one who repeats it; both are liars).

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔