TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 39 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 39

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَدَّثَ عَنِّي حَدِيثًا وَهُوَ يَرَی أَنَّهُ کَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْکَاذِبَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت سمرہ بن جندب سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جس شخص نے میری طرف سے کوئی بات بیان کی یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے تو جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔

It was narrated from Samurah bin Jundub that the Prophet s.a.w.w said: “Whoever narrated a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔