Sunan Ibn Majah — Hadith 3808
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طُوبَی لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا کَثِيرًا
عمر بن عثمان بن سعید، کثیر بن دینارحمصی، محمد بن عبدالرحمن بن عرق، حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوشخبری ہے اس کیلئے جو اپنے نامہ اعمال میں بکثرت استغفار پائے ۔
'Abdullah bin Busr said that the Prophet(saw) said: "Glad tidings to those who find a lot of seeking forgiveness in the record of their deeds." (Hasan)