Sunan Ibn Majah — Hadith 3810
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا وَإِذَا أَسَائُوا اسْتَغْفَرُوا
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، علی بن زید، ابی عثمان، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا میں فرمایا کرتے تھے اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں سے بنادیجئے جو نیکی کر کے خوش ہوتے ہیں اور برائی سرزد ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں ۔
It was narrated from 'Aishah that the Prophet(saw) used to say: "Allahum-maj' alni minalladhina idha ahsanu istabsharu, wa idha asa'u istaghfaru (O Allah, make me one of those who, if they do good deeds, they rejoice, and if they do bad deeds, they sek forgiveness).” (Hasan)