TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3824 · Explanation of Supplications

Sunan Ibn MajahHadith 3824

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکْثِرُ أَنْ يَقُولَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَی دِينِکَ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ تَخَافُ عَلَيْنَا وَقَدْ آمَنَّا بِکَ وَصَدَّقْنَاکَ بِمَا جِئْتَ بِهِ فَقَالَ إِنَّ الْقُلُوبَ بَيْنَ إِصْبَعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ يُقَلِّبُهَا وَأَشَارَ الْأَعْمَشُ بِإِصْبَعَيْهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، اعمش، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ بکثرت یہ دعا مانگا کرتے تھے اللَّهُمَّ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَی دِينِکَ اے اللہ ! میرے دل کو اپنے دین پر استقامت عطا فرمادیجئیے۔ ایک مرد نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! آپ کو ہمارے بارے میں اندیشہ ہے حالانکہ ہم آپ پر ایمان لاچکے اور جو دین آپ لائے اسکی تصدیق کر چکے۔ فرمایا بلاشبہ دل اللہ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے۔ وہ انکو پلٹ دیتے ہیں اور اعمش (راوی) نے اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ بھی کیا۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah(saw) often used to say: ,Allahumma thabbit qalbi 'ala dinika [0 Allah, make my heart steadfast in (adhering to) Your religion: A man said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H Do you fear for us when we have believed in you and in (the Message) that you have brought?' He said: 'Hearts are between two of the fingers of the Most Merciful, and He controls them:" (Hasan) Al-A'mash (one of the narrators) indicated with his fingers.

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا کا بیان ۔