TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3864 · Explanation of Supplications

Sunan Ibn MajahHadith 3864

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَضْطَجِعَ عَلَی فِرَاشِهِ فَلْيَنْزِعْ دَاخِلَةَ إِزَارِهِ ثُمَّ لِيَنْفُضْ بِهَا فِرَاشَهُ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي مَا خَلَفَهُ عَلَيْهِ ثُمَّ لِيَضْطَجِعْ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ لِيَقُلْ رَبِّ بِکَ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِکَ أَرْفَعُهُ فَإِنْ أَمْسَکْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا حَفِظْتَ بِهِ عِبَادَکَ الصَّالِحِينَ

ابوبکر، عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر لیٹنے کا ارادہ کرے تو اپنے ازار کا کنارہ کھول لے اور اس سے اپنا بستر جھاڑ لے۔ اسلئے کہ اسے معلوم نہیں کہ اس کے پیچھے بستر پر کیا کچھ آیا (کوئی موذی چیز ہی آسکتی ہے) پھر دائیں کروٹ پر لیٹ جائے۔ پھر یہ دعا پڑھے۔ رَبِّ بِکَ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِکَ أَرْفَعُهُ فَإِنْ أَمْسَکْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا حَفِظْتَ بِهِ عِبَادَکَ الصَّالِحِينَ اے اللہ ! آپ ہی کے بھروسہ پر میں نے اپنی کروٹ رکھی (لیٹا) اور آپ ہی کے امر سے میں اٹھوں گا۔ اگر آپ میری جان روک لیں تو اس پر رحمت فرمائیں اور اگر چھوڑ دیں (اور میں بیدار ہوں) تو اس کی ایسے ہی حفاظت فرمائیے جیسے آپ اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتے ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: “When anyone of you wants to go to bed, let him undo the edge of his Izar (waist wrap) and dust off his bed with it, for he does not know what came to it after him. Then let him lie down on his right side say: (O Lord, by Your leave I lie down and by Your leave I rise, so if You should take my soul then have mercy on it, and if You should return my soul then protect it as You protect Your righteous slaves)." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سونے کے لئے بستر پر آئے تو کیا دعا مانگے ؟