Sunan Ibn Majah — Hadith 4175
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا کَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْئٍ قَطُّ إِلَّا شَانَهُ وَلَا کَانَ الْحَيَائُ فِي شَيْئٍ قَطُّ إِلَّا زَانَهُ
حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس چیز میں فحش ہو وہ اسکو عیب دار کر دے گا تو انسان ضرور فحش سے عیب دار ہو جائے گا اور حیا جس چیز میں آجائے وہ اسکو عمدہ کر دے گی۔
It was narrated from Anas that the Maessenger of AIIah (P.B.U.H) said: There is never any obscenity in a thing, but it mars it, and there is never any modesty in a thing , but it adoms it." (Sahih)