TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4176 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4176

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَظَمَ غَيْظًا وَهُوَ قَادِرٌ عَلَی أَنْ يُنْفِذَهُ دَعَاهُ اللَّهُ عَلَی رُئُوسِ الْخَلَائِقِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّی يُخَيِّرَهُ فِي أَيِّ الْحُورِ شَائَ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، سعید بن ابی ایوب، ابومرحوم، سہل بن معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا غصہ روک لے اور وہ طاقت رکھتا ہو اس کو استعمال کرنے کی تو اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن لوگوں کے سامنے بلائے گا اور اس کو اختیار دے گا جس حور کو چاہے وہ پسند کرلے۔

It was narrated from Sahl bin Mu' adh bin Anas, from his father, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever restrains his anger when he is able to implement it, Allah will call him before all of creation on the Day of Resurrection, and will give him his choice of any houri that he wants." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: حلم اور بردباری کا بیان ۔