Sunan Ibn Majah — Hadith 449
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي حَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ إِلَی الْکَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَکُمْ طُهُورَ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ ابوالاحوص، ابواسحاق ، حضرت ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو دیکھا آپ نے وضو کیا تو دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے ، پھر فرمایا میں نے چاہا کہ تمھیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو دکھاؤں ۔
It was narrated that Abu Haiyah said: "I saw 'Ali performing ablution and he washed his feet up to the ankles, then he said: 'I wanted to show you how your Prophet purified himself."