Sunan Ibn Majah — Hadith 450
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيکَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، حریز بن عثمان، عبدالرحمن میسرة، حضرت مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا تو دونوں پاؤں تین تین بار دھوئے ۔
It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib that the Messenger of Allah P.B.U.H performed ablution so he washed his feet three times. (Sahih)