TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 52 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 52

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُفْتِيَ بِفُتْيَا غَيْرَ ثَبَتٍ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَی مَنْ أَفْتَاهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن یزید ، سعید بن ابی ایوب، ابوہانی حمید بن ہانی خولانی، ابوعثمان مسلم بن یسار، حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بغیر ثبوت کے فتوی دیا جائے اس کا گناہ اس پر جس نے اس کو فتوی دیا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah s.a.w.w said: ‘Whoever is given a Fatwa (verdict) that has no basis, then his sin will be upon the one who issued that Fatwa.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: (دین میں) عقل لڑانے سے احتراز کا بیان۔