TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 53 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 53

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ ابْنِ أَنْعُمٍ هُوَ الْإِفْرِيقِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ فَمَا وَرَائَ ذَلِکَ فَهُوَ فَضْلٌ آيَةٌ مُحْکَمَةٌ أَوْ سُنَّةٌ قَائِمَةٌ أَوْ فَرِيضَةٌ عَادِلَةٌ

محمد بن علاء ہمدانی، رشدین بن سعدو جعفر بن عون، ابن انعم افریقی، عبدالرحمن بن رافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا علم تین طرح کے ہیں جو ان کے علاوہ ہے وہ زائد ہے ایک آیت محکم دوسرے سنت متناولہ تیسرے میراث کے احکام۔

It was narrated that ‘Abdullâh bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah s.a.w.w. said: ‘Knowledge is based on three things, and anything beyond that is superfluous: a clear Verse, an established Sunnah, or the rulings by which the inheritance is divided fairly.’” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: (دین میں) عقل لڑانے سے احتراز کا بیان۔