TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 54 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 54

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ قَالَ لَمَّا بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْيَمَنِ قَالَ لَا تَقْضِيَنَّ وَلَا تَفْصِلَنَّ إِلَّا بِمَا تَعْلَمُ فَإِنْ أَشْکَلَ عَلَيْکَ أَمْرٌ فَقِفْ حَتَّی تَبَيَّنَهُ أَوْ تَکْتُبَ إِلَيَّ فِيهِ

حسن بن حماد، سجادة، یحییٰ بن سعید اموی، محمد بن سعید بن حسان، عبادة بن نسی، عبدالرحمن بن غنم، حضرت معاذ بن جبل بیان فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف بھیجا تو ارشاد فرمایا ، صرف اسی کے مطابق فیصلہ کرنا ، جتنا تم جانتے ہو جس چیز میں تمہیں اشکال واقع ہو جائے تو وقوف کرنا (یعنی تحقیق کرنا) یہاں تک کہ معاملہ کو واضح کرلو یا اس کے بارے میں مجھے لکھ دو۔

Mu’âdh bin Jabal said: “When the Messenger of Allah P.B.U.H sent me to Yemen, he said: ‘Do not pass any judgement or make any decision except on the basis of what you know. If you are uncertain about a matter, wait until you understand it fully, or write to me concerning it.’” (Maudu’)

Permalink

See the full chapter: (دین میں) عقل لڑانے سے احتراز کا بیان۔