Sunan Ibn Majah — Hadith 609
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السَّفْرِ بْنِ نُسَيْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ وَهُوَ حَاقِنٌ
بشر بن آدم، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، سفر بن نسیر، یزید بن شریح، حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۔
It was narrated from Abu Umamah that the Messenger of Allah forbade a man to perform prayer when he was suppressing (the urge to urinate or defecate).