Sunan Ibn Majah — Hadith 610
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقُومُ أَحَدُکُمْ إِلَی الصَّلَاةِ وَبِهِ أَذًی
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ادریس اودی، ان کے والد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو حاجت ہو تو نماز کے لئے کھڑا نہ ہو ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said, 'No one of you should stand to pray when he feels some discomfort (because of needing to urinate or defecate).'"