TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 704 · Explanation of Azan

Sunan Ibn MajahHadith 704

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَصْلَتَانِ مُعَلَّقَتَانِ فِي أَعْنَاقِ الْمُؤَذِّنِينَ لَلْمُسْلِمِينَ صَلَاتُهُمْ وَصِيَامُهُمْ

محمد بن مصفی حمصی، بقیہ، مروان بن سالم، عبدالعزیز بن ابی رواد، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کی دو چیزیں مؤذنوں کی گردنوں میں معلق ہیں نمازیں اور روزے ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: There are two characteristics in which the Muslims are dependent upon their Mu ‘adh-dhins: their prayer and their fasting.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اذان کا مسنون طریقہ