Sunan Ibn Majah — Hadith 705
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ بِلَالٌ لَا يُؤَخِّرُ الْأَذَانَ عَنْ الْوَقْتِ وَرُبَّمَا أَخَّرَ الْإِقَامَةَ شَيْئًا
محمد بن مثنی، ابوداؤد، شریک، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اذان وقت سے مؤخر نہیں کرتے تھے البتہ کبھی کبھی اقامت کچھ مؤخر دیتے تھے
it was narvated that Jâbir bin samurah said: “BilaI did not delay the Adhan from its proper time, but he sometimes delayed the Iqãmah a little.” (Da’if)