TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 725 · Explanation of Azan

Sunan Ibn MajahHadith 725

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ قَالَ کُنَّا قُعُودًا فِي الْمَسْجِدِ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ الْمَسْجِدِ يَمْشِي فَأَتْبَعَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ بَصَرَهُ حَتَّی خَرَجَ مِنْ الْمَسْجِدِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابراہیم بن مہاجر، حضرت ابوالشعثاء کہتے ہیں ہم مسجد میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ مؤ ذن نے اذان دی تو ایک صاحب مسجد سے اٹھ کر چلنے لگے ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنی نگاہ ان پر لگائے رکھی حتیٰ کہ وہ مسجد سے نکل گئے پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ۔

It was narrated that Abu Sha’tha’ said: “We were sitting in the Masjid with Abu Hurairah when the Mu’adh-dhjn called the Adhan. A man got up and walked out of the Masjid, and Abu Hurairah followed him with his gaze until he left the Masjid. Then Abu Hurairah said: ‘This man has disobeyed Abul-Qasim (P.B.U.H)” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب کوء مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو ( نماز پڑھنے سے قبل) سے باہر نہ نکلے ۔