TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 726 · Explanation of Azan

Sunan Ibn MajahHadith 726

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَهُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ لَمْ يَخْرُجْ لِحَاجَةٍ وَهُوَ لَا يُرِيدُ الرَّجْعَةَ فَهُوَ مُنَافِقٌ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، عبدالجبار بن عمر، ابن ابی فروة، محمد بن یوسف مولیٰ عثمان بن عفان، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے مسجد میں ہوتے ہوئے اذان ہو جائے پھر وہ مسجد سے بلا ضرورت نکل جائے اور واپس آنے کا ارادہ بھی نہ ہو تو وہ منافق ہے ۔

It was narrated that 'Uthman said: "The Messenger of AlIah said Whaeverhearsthe Adhan when he is in the Masjid then goes out and does not go out for any (legitimate) need and does not intend to return, is a hypocrite.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جب کوء مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو ( نماز پڑھنے سے قبل) سے باہر نہ نکلے ۔