Sunan Ibn Majah — Hadith 728
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَی لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَی اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ
محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، محمود بن لبید، حضرت خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو مسجد بنائے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ویسا ہی (ممتاز اور مقدس) گھر جنت میں تیار فرمائیں گے ۔
It was narrated that "Uthman bin 'Affan said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever builds a Masjid for the sake of Allah, Allah will build something similar for him in Paradise:" (Sahih)