TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 727 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 727

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجَعْفَرِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ جَمِيعًا عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي الْوَلِيدِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ الْعَدَوِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا يُذْکَرُ فِيهِ اسْمُ اللَّهِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، لیث بن سعد ابوبکر بن ابی شیبہ، داؤد بن عبداللہ جعفر، عبدالعزیز بن محمد، یزید بن عبداللہ بن اسامہ بن ہاد، ولید بن ابوولید، عثمان بن عبداللہ بن سراقہ عدوی ، خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جو مسجد بنائے جس میں اللہ کا ذکر (نماز ، تلاوت ، تسبیح ، وعظ، درس و تدریس ، افتاء وغیرہ) ہو۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لئے گھر تیار فرمائیں گے ۔

It was narrated that 'Umar bin Khattab said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever builds a Masjid in which the Name of Allah is mentioned, Allah will build a house for him in Paradise.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنا نے والے کی فضیلت