TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 848 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 848

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّی يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ

علی بن محمد و ہشام بن عمار وابوعمر ضریر، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم بن عمر، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب نماز شروع کرتے تو کندھوں کے برابر تک ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی (کندھوں کے برابر تک ہاتھ اٹھاتے) اور دونوں سجدوں کے درمیان ہاتھ نہ اٹھاتے ۔

It was narrated that Ibn e Umar said: I saw the Messenger of Allah P.B.U.H raising his hands until they were parallel to his shoulders when he started the prayer, and when he bowed in Ruku, and when he raised his head from Ruku, but he did not raise them between the two prostrations.(sahih)

Permalink

See the full chapter: رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا