Sunan Ibn Majah — Hadith 849
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا کَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّی يَجْعَلَهُمَا قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِکَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِکَ
حمید بن مسعدة، یزید بن زریع، ہشام، قتادة، نصر بن عاصم، حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے تو کانوں کے قریب تک ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع کرتے تو بھی ایسا ہی کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی ایسا ہی کرتے ۔
It was narrated that Malik bin Huwairith said that when the Messenger of Allah P.B.U.H said Allahu Akbar, he would raise his hands until they were close to his ears; when he bowed in Ruku' he did likewise, and when he raised his head from Ruku' he did likewise. (Sahih)