TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 875 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 875

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ وَجْهُهُ وَکَفَّاهُ وَرُکْبَتَاهُ وَقَدَمَاهُ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن ابی حازم، یزید بن ہاد، محمد بن ابراہیم تیمی، عامر بن سعد، حضرت عباس بن عبدالمطب رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ یہ سات اعضاء بھی سجدہ کرتے ہیں اس چہرہ دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں ۔

It was narrated from' Abbas bin 'Abdul-Muttalib that he heard the Prophet P.B.U.H say: "When a person prostrates, seven parts of his body proslrate with him: His face, his two hands, his two knees, and his two feet." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سجدے کا بیان