TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 876 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 876

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَحْمَرُ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کُنَّا لَنَأْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا يُجَافِي بِيَدَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ إِذَا سَجَدَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عباد بن راشد، حسن، صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں جاتے تو آپ کے بازوؤں کو پہلوؤں سے جدا رکھتے (مشقت کی وجہ) سے ہمیں آپ پر ترس آنے لگتا تھا ۔

Ahmar, the Companion of the Messenger of Allah P.B.U.H narrated to us: “We used to feel sorry for the Messenger of Allah P.B.U.H because he took pains to keep his arms away from his sides when he prostrated.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سجدے کا بیان