TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 936 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 936

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهِبٍ عَنْ عَمِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ يَعْلَمُ أَحَدُکُمْ مَا لَهُ فِي أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْ أَخِيهِ مُعْتَرِضًا فِي الصَّلَاةِ کَانَ لَأَنْ يُقِيمَ مِائَةَ عَامٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ الْخَطْوَةِ الَّتِي خَطَاهَا

ابو بکر بن ابی شیبہ، وکیع، عبیداللہ بن عبدالرحمن بن موہب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو معلوم ہو جائے کہ نماز میں اپنے بھائی کے سامنے سے گزرنے میں کتنا گناہ ہوگا تو اس کے لئے سو سال کھڑا رہنا اس ایک قدم اٹھانے سے بہتر ہوگا ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet p.b.u.h said: 'If anyone of you knew (how great is the sin involved) In passing in front of his brother while he is performing prayer, waiting for one hundred years Id be better for him than one swteopu that he takes:"' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نمازی کے سامنے سے گز رنا