TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 937 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 937

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِعَرَفَةَ فَجِئْتُ أَنَا وَالْفَضْلُ عَلَی أَتَانٍ فَمَرَرْنَا عَلَی بَعْضِ الصَّفِّ فَنَزَلْنَا عَنْهَا وَتَرَکْنَاهَا ثُمَّ دَخَلْنَا فِي الصَّفِّ

ہشام بن عمار، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفات میں نماز ادا فرما رہے تھے میں اور فضل گدھی پر سوار ہو کر آئے کچھ صف کے سامنے سے ہم گزرے پھر ہم اس سے اترے اور اس کو چھوڑ دیا پھر ہم بھی صف میں داخل ہو گئے ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Prophet P.B.U.H Performing prayer at 'Arafat, and Fadl and I came riding a female donkey. We passed in front ofpart of the row, then we dismounted and left the donkey, and we came and joined the row." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس چیز کے سامنے سے گز رنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے