حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَکَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ أَبِي بَکْرٍ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّی وَقَعَ مِنْهُ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَتَّی وَقَعَ فِي بِئْرِ وَلَمْ يَقُلْ مِنْهُ
یحیی بن یحیی عبداللہ بن نمیر عبیداللہ ابن نمیر، ابی عبیداللہ حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی تھی اور وہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں تھی پھر وہی انگوٹھی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں آگئی پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں پھر حضرت عثمان کے ہاتھ میں تھی یہاں تک کہ حضرت عثمان سے وہ انگوٹھی بئر اریس میں گر گئی اس انگوٹھی کا نقش محمد رسول اللہ تھا۔
Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) had made for himself a ring of silver, and he (wore it in his finger). then it was in Abu Bakr's finger. then it was in'Umar's finger. then it was in 'Uthman's finger, until it fell into the well of Aris and it had these words engraved upon it (Muhammad, Messenger of Allah). Ibn Numair narrated it with a slight variation of words.
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ ثُمَّ أَلْقَاهُ ثُمَّ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَقَالَ لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا وَکَانَ إِذَا لَبِسَهُ جَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي بَطْنَ کَفِّهِ وَهُوَ الَّذِي سَقَطَ مِنْ مُعَيْقِيبٍ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد محمد بن عباد ابن ابی عمر ابی بکر سفیان، ابن عیینہ ایوب بن موسیٰ نافع ابن عمر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی تھی پھر وہ پھینک دی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس میں محمد رسول اللہ کا نقش تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی آدمی میری اس انگوٹھی کے نقش کی طرح اپنی انگوٹھی پر نقش نہ بنوائے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس چاندی کی انگوٹھی کو پہنتے تھے تو اس کے نگینے کو اپنی ہتھیلی کی طرف کرلیا کرتے تھے اور یہی انگوٹھی تھی جو کہ معیقیب کے ہاتھ سے بئر اریس میں گر گئی تھی۔
Ibn Umar reported that Allah's Apostle (may peace be upon hirn) had made for himself a gold ring; then lie discarded it. and then made for himself a silver ring. and had these words engraved upon it (Mubamrnad, Messenger of Allah), and said: No one should engrave anything like the engraving of this signet ring of mine. and when he Wore it. he kept its stone towards the inside of his palm, and it was this which fell down (from the hands) of Mu'ayqib into the well of Aris.
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ کُلُّهُمْ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَقَالَ لِلنَّاسِ إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ وَنَقَشْتُ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَلَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِهِ
یحیی بن یحیی، خلف بن ہشام ابوربیع عتکی حماد یحیی حماد بن زید عبدالعزیز بن صہیب انس بن مالک، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا کہ میں نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی ہے اور میں نے اس انگوٹھی میں محمد رسول اللہ کا نقش بنوایا ہے تو کوئی آدمی اس کی طرح اپنی انگوٹھی پر نقش نہ بنوائے۔
Anas b. Malik reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) had made for him a silver ring. and got engraved on it (Mubamrnad, Messenger of Allah) and said to the people I have got made a ring of silver and engraved in it (these words) (Mubamrnad, Messenger of Allah). So none should engrave these (words) like this engravement.
و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
احمد بن حنبل، ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسماعیل ابن علیہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس حدیث میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ نہیں ہیں۔
This hadith nas been reported on the authority of Anas through another chain of transmitters but there is no mention of the words (Mubamrnad, Messenger of Allah) in it.