TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3899 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith 3899

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَکَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ أَبِي بَکْرٍ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ کَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّی وَقَعَ مِنْهُ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَتَّی وَقَعَ فِي بِئْرِ وَلَمْ يَقُلْ مِنْهُ

یحیی بن یحیی عبداللہ بن نمیر عبیداللہ ابن نمیر، ابی عبیداللہ حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی تھی اور وہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں تھی پھر وہی انگوٹھی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں آگئی پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں پھر حضرت عثمان کے ہاتھ میں تھی یہاں تک کہ حضرت عثمان سے وہ انگوٹھی بئر اریس میں گر گئی اس انگوٹھی کا نقش محمد رسول اللہ تھا۔

Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) had made for himself a ring of silver, and he (wore it in his finger). then it was in Abu Bakr's finger. then it was in'Umar's finger. then it was in 'Uthman's finger, until it fell into the well of Aris and it had these words engraved upon it (Muhammad, Messenger of Allah). Ibn Numair narrated it with a slight variation of words.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چاندی کی انگوٹھی اور اس پر محمد رسول اللہ کے نقش اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء کا اس انگوٹھی کے پہننے کے بیان میں