TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 11 · Purity Narrated from the Messenger of Allah (PBUH)

Jami' TirmidhiHadith 11

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَقِيتُ يَوْمًا عَلَی بَيْتِ حَفْصَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی حَاجَتِهِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ مُسْتَدْبِرَ الْکَعْبَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبان، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں ایک دن حضرت حفصہ کے مکان پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قضائے حاجت کے لئے بیٹھے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رخ شام اور پشت قبلے کی طرف تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hannad reported from Abdullah who from Ubaydullah ibn Umar who from Muhammad ibn Yahya ibn Hibban who from his uncle Wasi' ibn Hibban who from Sayyidina Ibn Umar who said, "I went up the roof of Hafsah's house and saw Allah's Messenger relieving himself, His face was towards Syria and back towards the Ka'bah."

Permalink

See the full chapter: قبلہ کی طرف رخ کرنے میں رخصت