TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510358 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510358)

وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَّا أَنَّهُ يَقُولُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الْمَرِيضِ فَقَالَ صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَی جَنْبٍ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا رَوَی عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ نَحْوَ رِوَايَةِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ وَقَدْ رَوَی أَبُو أُسَامَةَ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ نَحْوَ رِوَايَةِ عِيسَی بْنِ يُونُسَ وَمَعْنَی هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي صَلَاةِ التَّطَوُّعِ

ابراہیم بن طہمان، عمران بن حصین نے فرمایا میں نے سوال کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مریض کی نماز کے بارے میں فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھے اگر نہ پڑھ سکے تو بیٹھ کر اگر بیٹھ کر بھی نہ پڑھ سکے تو لیٹ کر اس حدیث کو ہناد وکیع سے ابراہیم بن طہمان سے اور وہ معلم سے اسی اسناد سے نقل کرتے ہیں امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں ہم کسی اور کو نہیں جانتے کہ اس نے حسین بن معلم سے ابراہیم بن طہمان کی روایت کی مثل روایت کی ہو ابواسامہ اور کئی راوی حسین بن معلم سے عیسیٰ بن یونس کی مثل روایت کرتے ہیں بعض اہل علم کے نزدیک یہ حدیث نمازوں کے بارے میں ہے

It is also reported from Ibrahim ibn Tahman from the same isnad, but his words are: Imran ibn Husayn (RA) said that he asked Allah’s Messenger (SAW) about the salah of a sick person and he said, “He should offer it standing up. If he cannot, then sitting down, but if he cannot offer it even siting down then lying down.”

Permalink

See the full chapter: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ہے