TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 339 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 339

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَاعِدٌ فَقَالَ مَنْ صَلَّی قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ وَمَنْ صَلَّی قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ وَمَنْ صَلَّی نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَأَنَسٍ وَالسَّائِبِ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، عیسیٰ بن یونس، حسین، عبداللہ بن بریدہ، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے شخص کے بارے میں پوچھا فرمایا جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے جو بیٹھ کر نماز پڑھے اس کے لئے کھڑے ہو کر نماز پڑھنی والے سے نصف اجر ہے اور جو لیث کر نماز پڑھے اس کے لئے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے سے آدھا ثواب ہے اس باب میں حضرت عبداللہ بن عمرو انس اور سائب سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ عمران بن حصین کی حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) said that he asked Allah’s Messneger (SAW) about the prayer of a man while he is sitting down. He said, “He who prays while standing is more excellent. And he who prays while sitting down, for him is reward half of one who is standing. One who prays lying down, for him is reward a1f of he who is sitting.”

Permalink

See the full chapter: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ہے