TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 397 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 397

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِي بَيْتِهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَکَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کے بعد دو رکعتیں گھر پڑھیں اس باب میں رافع بن خدیج اور کعب بن عجرہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابن عمر حسن صحیح ہے

Sayyidina Ibn Umar (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) said, “May Allah show mercy to him who prays four raka’at before asr.” --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: مغرب کی سنتیں گھر پر پڑھنا