Jami' Tirmidhi — Hadith 398
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ رَکَعَاتٍ کَانَ يُصَلِّيهَا بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَهَا وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ قَالَ وَحَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْفَجْرِ رَکْعَتَيْنِ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
حسن بن علی حلوانی، عبدالرزاق، معمر، ایوب نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دس رکعتیں یاد کی ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن اور رات میں پڑھا کرتے تھے دو رکعتیں ظہر سے پہلے اور دو رکعتیں اس کے بعد دو رکعتیں مغرب کے بعد اور دو رکعتیں عشاء کے بعد اور حضرت حفصہ نے مجھ سے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتیں فجر سے پہلے بھی پڑھا کرتے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Ibn Umar (RA) said “I offered the two raka’at after maghrib at home with the Prophet (SAW)”