Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1110335)
Narrated by 'Abdur Rahman bin Abza
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ شَهِدْتُ عُمَرَ فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، حکم، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی، عبدالرحمن سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر ہوا اور باقی پوری حدیث بیان کی۔
Narrated 'Abdur Rahman bin Abza: Abdur Rahman said as above.